تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جنوری 2012
وقت اشاعت: 18:2

ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب میزائل تجربہ

اے آر وائی - ایران نےزمین سے فضا میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ایرانی بحریہ کے ترجمان کمانڈر محمود موسوی نے ایک بیان میں تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجربہ بحری مشقوں کے دوران آبنائے ہرمز کے قریب کیا گیا۔



یہ میزائل مکمل طور پر ایران میں تیار کیاگیاہے۔ جدید ٹیکنالوجی سے لیس اس میزائل میں ریڈارسے پوشیدہ رہنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.