تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 6:3

قاہرہ:مصر میں تیسرے مرحلے کیلئے پولنگ آج ہوگی

اے آر وائی - مصر میں پارلیمانی انتخابات کا تیسرا مرحلہ آج ہوگا، پولنگ میں اسلامی پارٹیوں کو برتری ملنے کا امکان ہے۔



غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں باقی بچنے علاقوں میں پولنگ کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے ہونے والے دو مراحل میں اسلامی پارٹیوں کو برتری حاصل ہے۔ فوجی حکمران اعلان کر چکے ہیں کہ پارلیمانی انتخابات کا عمل اب بارہ مارچ کے بجائے بائیس فروری میں ہی مکمل کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.