تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 15:3

چین: کرین میں پھنسے 3 افراد کو زندہ نکال لیا گیا

اے آر وائی - چین میں کرین میں پھنسے تین افراد کو باحفاظت نکال لیا گیا۔ چینی صوبے ہینان کے علاقے جیا ڑو میں کام کے دوران کرین توازن برقرار نہ رکھ سکی جس کے باعث تین افراد زمین سے بارہ میٹر کی بلندی پر پھنس گئے۔ فائر بریگیڈ کے پندرہ رکنی عملے نے آدھے گھنٹے کی جدو جہد کے بعد تینوں افراد کو بحفاظت زمین پر اتار لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.