3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:31
سعودی ہیکرز اسرائیلی کمپیوٹرز میں داخل
اے آر وائی - سعودی عرب کے ہیکرز اسرائیلی کمپیوٹرز میں داخل، اینانیمس گروپ نے لاکھوں صیہونی شہریوں کے کریڈٹ کارڈ نمرز اور دیگر معلومات انٹریٹ پر شایع کردی۔
اسرائیلی اخبار کے مطابق اپنے آپ کو اینانیمس گروپ کے رکن کہلانے والے ہیکرز سے چار لاکھ سے زائد اسرائیلی شہریوں کے کریڈٹ کارڈ نمبرز، ٹیلیفون نمبر اور دیگر اہم معلومات ایک انٹرنیٹ ویب سائٹ پر شایع کردی۔
اسرائیلی مرکزی بینک کا کہناہے کہ حکام نے بینکوں کی معلومات چرائے جانے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔