تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 5:22

امریکا کی پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تشویش

اے آر وائی - امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تشویش ہے ،جبکہ میموگیٹ اسکینڈل پاکستان کا اندورنی معاملہ ہے۔



امریکی وزرات خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نیولینڈ نے ہفتہ وار پریس پریفینگ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میمو گیٹ اور حسین حقانی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ امریکا کا اس پروجیکٹ پر تشویش ہے اور امریکا اس معاملے کا جائزہ لے رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.