تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:13

عرب لیگ کے مبصر ناکام ہو چکے ہیں، شامی حزب اختلاف

اے آر وائی - شام کے حزب اختلاف کے گروپ نے عرب لیگ کے مبصرین پر الزام عائد کیا ہےکہ وہ شام کی صورتحال کو بہتر بنانے میں ناکام ہوچکے ہیں۔



شامی حزب اختلاف نے کہا کہ عرب لیگ کے مبصر کی کام کی رفتار آہستہ ہے اور وہ اپنی ناتجربے کاری کے باعث شام میں مظاہرین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن روکنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ گروپ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے فوری اقدامات کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.