تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:32

یورپی یونین نے ایرانی تیل درآمد نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا

اے آر وائی - یورپی یونین نے ایران سے خام تیل کی درآمد پر پابندی کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ یورپی یونین کی جانب سے تیل کی درآمد پر پابندی کے ساتھ ایران کو امریکی مالی پابندیوں کا بھی سامنا ہے۔ یورپی یونین کے سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ پابندیوں کا مقصد ایران کو جوہری پروگرام سے باز رکھنا ہے۔



دوسری جانب ایران نے عالمی برادری پر واضح کیا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام فوجی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.