تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:5

نئی دہلی: اندرا گاندھی انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر آتشزدگی

اے آر وائی - بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر آگ لگ گئی. جس سےکروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



فائر بریگیڈ کے عملے نے چار گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ بجھانے کی کارروائی میں تینتیس فائر انجنوں نے حصہ لیا۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق آگ کارگو کنٹینرر میں لگی لیکن آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔ پولیس نے واقع کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.