تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:24

نیوزی لینڈ:سفری غبارے آگ لگ گئی، گیارہ افراد ہلاک

اے آر وائی - نیوزی لینڈ میں سفری غبارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔حادثے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ ولنگٹن سے پچاس کلو میٹر دور زرعی علاقے میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں دس جوڑے اور غبارے کا پائلٹ شامل تھے۔



مقامی پولیس نے خدشہ ظاہر کی اہے کہ حادثہ بجلی کے تاروں کے باعث رونما ہوا۔جس میں الجھ کر غبارے میں آگ لگ گئی۔ حادثے کے فورا بعد دو افراد نے جان بچانے کے لیئےغبارے میں چھلانگ لگادی لیکن وہ بھی زندہ نہ بچ سکے۔ نیوزی لینڈ میں انیس سو اناسی کے بعدغبارے پھٹنے کا یہ دوسرا بڑاحادثہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.