تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 15:52

سوڈان: صدر عمرالبشیر، سرکاری دورے پر لیبیا پہنچ گئے

اے آر وائی - سوڈانی صدرایک اعلی سطح کے وفد کے ساتھ لیبیا کا دورہ کر رہے ہیں۔ عمرحسن البشیر کا لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کے ا قتدار کے خاتمے کے بعد یہ پہلا دورہ ہے۔



قذافی کے دور میں دارفر کے باغیوں کی حمایت کرنے پر دونوں ملکوں کے تعلقات تناو کا شکار تھے۔ صدر عمر لببیا کی برسراقتدار عبوری قومی کونسل کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.