تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 6:51

جرمن صدر کرسچن وولف کے خلاف جوتے دکھا کر احتجاج کیا گیا

اے آر وائی - جرمنی میں صدر کرسچن وولف کے خلاف اس وقت مظاہرے شروع کر دیئے جب جرمنی کے صدر کی جانب سے گھر کا قرضہ لینے کا غیر قانونی واقعہ منظر عام پر آیا،مظاہرین ہاتھوں میں جوتے اٹھا کر جرمن صدر کے گھر پہ جمع ہو گئے ۔



جرمن باشندوں نے صدر کے خلاف میڈیا کو ہراساں کرنے اور واقعہ کو منظر عام پر لانے والے صحافیوں کو دھمکیاں دینے کے خلاف جوتے اٹھا کر مظاہرہ کیا،صدر کے خلاف اس مظاہرے کے بعد جرمنی کے چانسلر اینجیلا مارکر کی ساکھ کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.