تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 6:6

ملائیشین نائب وزیراعظم انوار ابراہیم کوبری کردیاگیا

اے آر وائی - ملائیشیا کی عدالت نے سابق نائب وزیراعظم انوار ابراہیم کو سیکرٹری سے زیادتی کے الزام سے بری کردیا۔



غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملائشین ہائی کورٹ نے فیصلہ دیتے ہوئے کہاکہ سرکاری وکیل کی جانب سے پیش کئے۔ گئے ڈی این اے سے ثبوت ناقابل بھروسہ ہیں لہٰذا انوار کو رہا کیا جائے۔ انوار ابراہیم پر اپنے سابق سیکرٹری سے زیادتی کا لزام ثابت ہوجا تو انہیں بیس برس قید کی سزا ہوسکتی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.