تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 جنوری 2012
وقت اشاعت: 4:53

بھارت کا ہائپرسانک میزائل براہموس ٹو بنانے کا اعلان

اے آر وائی - بھارت کا جنگی جنون کم نہیں ہوا۔ آئندہ پانچ برس میں آواز کی رفتار سے سات گنا تیز جوہری میزائل براہموس ٹو بنانے کا اعلان۔



بھارتی سائنسدان ا نئی دہلی میں تقریب کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ہائپر سانک جوہری میزائل کی تیاری پر کام شروع کردیا گیاہے۔ یہ جوہری میزائل بھارتی فضائیہ کے حوالے کیا جائے گا۔ سائنس دان کا کہنا تھا آواز کی رفتار سے سات گنا تیز یہ جوہری میزائل وزارت دفاع کے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ شعبے کی بڑی کامیابی ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.