تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 جنوری 2012
وقت اشاعت: 13:44

امریکہ محتاط رویہ اختیار کرے، چین کا انتباہ

اے آر وائی - چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے عمل اور بیانات میں احتیاط سے کام لے۔چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا بیجنگ خطے میں امریکی فوجوں کی موجودگی کا جائزہ لے رہا ہے۔



امریکا خطے کے معاملات پر بیانات اور عمل میں محتاط رویہ اپنائے، چین نے امریکی الزامات مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.