تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 جنوری 2012
وقت اشاعت: 18:35

اقوام متحدہ کی ٹیم ایران کا دورہ کرے گی

اے آر وائی - اقوام متحدہ کے سینئرایٹمی معائنہ کاروں کی ایک ٹیم جلد ایران کا دورہ کرے گی۔ بین القوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ایک اہلکار کے مطابق ٹیم کے دورے کا مقصد ایران کواس کے ایٹمی پروگرام کے بارے می عالمی برادری کے تحفظات سے آگاہ کرنا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی ٹیم کو دورے کی دعوت ایران نے پچھلے ماہ دی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.