تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 جنوری 2012
وقت اشاعت: 19:8

ایران آئی اے ای اے کے ساتھ کام کرے: چین

اے آر وائی - چین نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ اٹیمی پروگرام کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لئے بین القوامی اٹیمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ملکر کام کرے۔



چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفینگ سے خطاب کرتے ہوئے ایران سے کہا کہ وہ بین القوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون بڑھائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق پیدا ہونے والی کشیدگی کو سفارتی ذرائع سے حل کرکے چھ ملکی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی راہ ہموار کرنا چاہئیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.