تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 جنوری 2012
وقت اشاعت: 21:18

اقوام متحدہ کے سربراہ لبنان پہنچ گئے

اے آر وائی - اقوام متحدہ کے سیکرٹیری جنرل بان کی مو ن لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے ہیں۔ بان کی مون لبنان کے وزیراعظم اور دیگراعلی قیادت سے شام کی صورتحال اور جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے ارکان پر ہونے والے حملوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔



دوسری جانب حزب اللہ کے حامیوں نے اقوام متحدہ کے سربراہ کی آمد پر مظاہرہ کیا۔ بان کی مون نے ایک بیان میں حزب اللہ پر زور دیا تھا کہ وہ ہتھیار پھینک دیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.