تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:9

عراق : خودکش بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک

اے آر وائی - عراق کے شہر بصرہ میں زائرین پر کئے جانے والے خودکش بم دھماکے میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے۔



دھماکے کے بعد حکام موقع پر پہنچ گئے اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ سول ڈیفنس کے ارکان اور فائر بریگیڈ کا عملہ جائے حادثہ سے خون صاف کرنے اور جاں بحق ہونے والے افراد کا سامان یکجا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے نشانہ بننے والے زائرین امام حسین کے چہلم میں شرکت کیلیے جا رہے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.