تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 جنوری 2012
وقت اشاعت: 18:39

بھارت: ہندؤں کی مشہور درگاہ پر شدید برف باری

اے آر وائی - شمالی ہندوستان میں واقع ہندوؤں کی مشہور درگاہ وشنو دیوی پر برف کی دبیز چادر چھا گئی۔ وشنو دیوی درگاہ کو پورے بھارت کی ہندو برادری میں احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ برف کی دبیز تہہ نے پوری درگاہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔



درگاہ وشنو دیوی کے علاقے میں وقفے وقفے سے برف باری اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جس نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ہی لوگوں کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.