تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 جنوری 2012
وقت اشاعت: 20:32

عرب ممالک معتدل رویہ اختیار کریں، ایران

اے آر وائی - ایران نےعرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایسا موقف اختیار نہ کریں جو خطے کے لئے نقصان دہ ثابت ہو۔



ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے بیان میں کہا کہ ایران خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے تاہم کچھ ممالک خطے میں اپنی بالا دستی چاہتے ہیں۔ صالحی کا کہنا تھا امریکی صدر اوباما نے ایرانی حکام کو آبنائے ہرمز کی صورتحال پرخط تحریر کیا ہے۔



انھوں نے کہا امریکا اگر ایران سے مذاکرات کا خواہاں ہے تو اسے غیرمشروط مذاکرات کرنے ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.