تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 فروری 2012
وقت اشاعت: 9:58

افغانستان سے فوج کا آئندہ سال سے انخلاء شروع ہوجائے گا،پنیٹا

اے آر وائی - امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء آئندہ سال سے شروع ہوجائے گا اور دوہزار چودہ کے آخر تک افغان فوج اپنی ذمہ داریاں سنبھال لے گی۔



یہ بات انہوں نے نیٹو وزراء کانفرنس میں شرکت کیلئے جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ دوہزارچودہ کےبعدافغانستان میں امریکی فوج کا کردار صرف مشاورتی ہوگا۔افغان فوج کی دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے دوہزارچودہ کے بعد بھی مدد جاری رکھیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.