تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 فروری 2012
وقت اشاعت: 21:8

مشرقی یورپ اور جاپان میں شدید برفباری، درجنوں ہلاک

اے آر وائی - مشرقی یورپ اور جاپان میں شدید برفباری نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جرمنی، یوکرین اور سربیا سمیت مشرقی یورپ کے ملکوں میں شدید برفباری اور سردی کے باعث ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔



خطے کے ملکوں میں معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔ سڑکیں برف سے ڈھک گئی ہیں جبکہ پروازوں اور ٹرینوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوئی ہے۔ کئی علاقوں میں لوگ پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے ہیلی کاپٹر سروس استعمال کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.