تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 فروری 2012
وقت اشاعت: 13:27

سہ فریقی کانفرنس،افغان اورایرانی صدور پاکستان آئیں گے

اے آر وائی - خطے میں امن و استحکام کے لئے سہ فریقی سربراہ کانفرنس رواں ماہ آسلام آباد میں ہوگی، افغان صدر حامد کرزئی اور ایرانی ہم منصب محمود احمدی نژاد سولہ فروری کو اسلام آباد پہنچیں گے۔



غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ماہ اسلام آباد میں منقعد ہونے والی سربراہ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندے صدر آصف کی زرداری کرینگے۔ اس کانفرنس میں قیام امن اور خطے میں استحکام کیلئے پاکستان، افغانستان اور ایران کے صدر میں تبادلہ خیال ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.