تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 فروری 2012
وقت اشاعت: 18:32

ایمسٹرڈم ایئرپورٹ پربم کی اطلاع،عمارت خالی کرالی گئی

اے آر وائی - ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم کے ایئر پورٹ کو بم کی اطلاع کے بعد خالی کرالیا گیا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق ایمسٹرڈم ایئرپورٹ پولیس نے بم کی اطلاع ملنے کے بعد اندرون ملک اور بیرون ملک دو ویٹنگ لائونجز کو مسافروں سے خالی کرالیا ہے۔



ایئرپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار اور اسپیشل ٹیمیں ایئرپورٹ لائونجز کی تلاشی لے رہی ہیں۔ ایمسٹرڈم کا شفول ایئرپورٹ کا شمار یورپ کے مصروف ترین ایئرپورٹس میں ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.