تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 فروری 2012
وقت اشاعت: 2:38

امریکی بجٹ 2013ء،پاکستان کیلئے 2.4ارب ڈالر مختص

اے آر وائی - امریکی صدر براک اوباما نے مالی سال دوہزار تیرہ کیلئے اڑتیس کھرب ڈالر کا بجٹ منصوبہ کانگریس کو بجھوادیا، پاکستان کیلئے دو ارب چالیس کروڑ ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔



امریکی صدر براک اوباما نے آئندہ مالی سال کیلئے کانگریس کو بجھوائے گئے بجٹ منصوبے میں بنیادی ڈھانچے کا بجٹ دو گنا کردیا۔ جبکہ آئندہ دس برس کے دوران بجٹ خسارے میں چالیس کھرب ڈالر کی کمی تجویز کی ہے۔ ری پبلکن پارٹی نے بجٹ منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ اس سے ملک مالی خسارے سے نہیں نکلے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.