تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 فروری 2012
وقت اشاعت: 5:57

فرانسیسی صدر نکولس سرکوزئی نے انتخابی مہم شروع کردی

اے آر وائی - فرانسیسی صدر نکولس سرکوزئی نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔۔ صدارتی انتخابات اپریل میں ہورہے ہیں۔ فرانس کے صدر نکولس سرکوزی نے دارالحکومت پیرس میں صدارتی مہم شروع کرتے ہوئے کارکنوں سےخطاب میں کہاکہ مالی اصلاحات کےلیے انہیں دوبارہ اقتدار میں لایاجائے۔ دوبارہ صدر بن کر وہ فرانس میں مزید سیاسی اور سماجی اصلاحات لائیں گے۔



اس موقع پر سرکوزی کے حامیوں نے نعرے لگائے اور کہاکہ سرکوزی کو دوبارہ منتخب کرایاجائے گا۔ادھررائے عامہ کے جائزے کے مطابق سرکوزی کے مقبولیت انتیس فیصد ہے۔ جبکہ حزب اختلاف کی پارٹی سرکوزی سے ایک پوائنٹ آگے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.