تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 فروری 2012
وقت اشاعت: 17:7

مالیاتی اسکینڈل پر جرمن صدر مستعفی

اے آر وائی - جرمن صدر کرسٹیان وولف نے ہوم لون اسکینڈل سامنے آنے کے بعد استعفی دے دیا ہے۔ استغاثہ کے وکلاء نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا تھا کہ جرمن صدر کو حاصل استثنٰی واپس لیا جائے۔



جرمن صدر اس مطالبے کے بعد خود ہی مستعفی ہوگئے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ جرمن عوام کا اعتماد ان پر کم ہوا ہے جس کے بعد وہ اس عہدے پر رہنا ممکن نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.