تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 فروری 2012
وقت اشاعت: 3:8

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تحفظات ہیں ،امریکا

اے آر وائی - امریکہ نے ایک بار پھر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں امریکی محمکہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ لینڈ نےکہاکہ پاکستان،ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تحفظات ہیں،جوں جوں یہ منصوبہ آگے بڑہے گا اس پر امریکہ کے خدشات بھی بڑھتے جائیں گے۔ وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھاکہ امریکاپاکستان کےاندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.