تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 فروری 2012
وقت اشاعت: 12:38

غزہ: اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری،عمارت تباہ

اے آر وائی - اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت جاری غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی فائرنگ سے ایک عمارت تباہ ہوگئی ہے۔



غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہناہے کہ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ فائر کئے جانے کےبعد اسلحے کی فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا۔ فلسطینی ذرائع کا کہناہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری سے ایک عمارت تباہ ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.