20 فروری 2012
وقت اشاعت: 10:22
ڈاکار:سینیگال میں پولیس، مظاہرین میں جھڑپیں، 2 افراد ہلاک
اے آر وائی - سینیگال میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے دوران دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں ہزاروں مظاہرین نے پانچویں روز بھی صدر عبدالحئی وحید کے انتخاب کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پتھراوٴ کیا اور گاڑیاں نظر آتش کیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل داغے اور فائرنگ کی۔