تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 فروری 2012
وقت اشاعت: 10:30

کوئٹو:ایکواڈور بس حادثہ،29 افراد ہلاک،27 زخمی

اے آر وائی - جنوبی امریکی ملک ایکوا ڈور میں بس کھائی میں گرنے سے انتیس افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہوگئے۔ ایکوڈور نیشنل ٹریفک ایجنسی کے ڈائریکٹر موریسیو کے مطابق کیوجارا شہر میں بس روڈ سے پھسل کر کھائی میں جاگری جس کے سبب جانی نقصان ہوا۔ موریسیو کے مطابق ہلاک ہونے والے انتیس افراد میں بس ڈرائیور اور دوبچے بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.