تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 فروری 2012
وقت اشاعت: 10:48

جنوبی کوریا نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

اے آر وائی - جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی دھمکیوں کے باوجود متنازعہ سرحدی علاقے میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔مشقوں کے اعلان پر شمالی کوریا نے دھمکی دی تھی کہ اگر اس کی سرزمین کو نشانہ بنایا گیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔



جزیرہ نما کوریا انیس سو ترپن میں ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود تکنیکی طور پر حالت جنگ میں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.