24 فروری 2012
وقت اشاعت: 6:8
تہران:ایران میں پارلیمانی اتنخابات کیلئے مہم شروع
اے آر وائی - ایران میں پارلیمانی انتخابات دو مارچ کو ہونگے۔ انتخابی مہم شروع ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دو ہزاور نو کے بعد صدر احمدی نژاد کے دوبارہ انتخاب کے بعد پہلی بار انتخابات ہورہے ہیں۔
دو مارچ کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں تین ہزار چار سو امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ انتخابی مہم کا باضا بطہ آغاز ہوچکاہے۔