تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 فروری 2012
وقت اشاعت: 0:42

سلالہ واقعہ، امریکی فوج کا معافی مانگے کا فیصلہ

اے آر وائی - ایک امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ پر امریکی اور نیٹو افواج کے حملے پر امریکی افواج نے پاکستانی فوج سے باقاعدہ معافی مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.