تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 فروری 2012
وقت اشاعت: 17:1

شام:فوج کی حکومت مخالف قصبے پر بمباری،20افراد ہلاک

اے آر وائی - شام میں سرکاری فوج نے حکومت مخالف قصبے پربمباری کی ہے جس کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری افواج نے ہاما صوبے کے قصبے حلفایا پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک ہو گئے۔



شامی فورسز نے دو جانب سے قصبے کو نشانہ بنایا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے حلفایا صدر بشار لااسد کے مخالفین کا گڑھ سمجھا جاتا ہے اور گذشتہ دنوں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کا مرکزرہا ہے۔





متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.