تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 فروری 2012
وقت اشاعت: 13:11

بغداد میں کاربم دھماکہ،4 افراد ہلاک

اے آر وائی - عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والی کار بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکہ شہر کے مصروف شاپنگ سینٹر میں کار بم کے ذریعے کیا گیا۔



دھماکے سے نو راہ گیر زخمی ہوئے اور قریبی دکانوں کو نقصان پہنچا۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.