تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 مارچ 2012
وقت اشاعت: 15:37

کوناکری: گنی میں ٹریفک حادثہ، 50 افراد ہلاک

اے آر وائی - افریقی شہر گنی میں روڈ حادثے میں پچاس افراد ہلاک اور تیس کے قریب زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ گنی کے جنوب مشرقی علاقے میں ہوا۔ سرکاری ترجمان نے حادثے کی وجہ بس کے بریک فیل ہونا بتایا ہے۔ حکام کا کہنا تھا زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.