تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 مارچ 2012
وقت اشاعت: 15:55

اسرائیل ایران پر پیشگی حملے سے باز رہے، براک اوباما

اے آر وائی - امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ جوہری ایران قابل قبول نہیں تاہم اسرائیل تہران پر کسی پیشگی حملے سے باز رہے۔ دی اٹلانٹک جریدے کودئیے گئے انٹرویو میں امریکی صدر نے دھمکی دی کہ اگر ایران نے جوہری اسلحہ بنایا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ لیکن انہوں نے ساتھ یہ بھی کہا کہ اگر ایران پر حملہ کیا گیا تو اس کے لیے ہمدردی پیدا ہو جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.