تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 جون 2012
وقت اشاعت: 11:5

بھارتی ریاست مہاشٹرا میں بس کھائی میں جاگری، 30افرادہلاک

اے آر وائی - بھارتی ریاست مہاشٹرا میں زائرین سے بھری بس کھائی میں گرگئی ہے جس کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔



بھارتی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس مہارشٹرا کے ضلع عثمان آباد سے حیدرآباد جارہی تھی کہ کھائی میں گر گئی۔ جس کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہیں امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.