تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 14:7

عراق میں خود کش دھماکہ، 7 افراد ہلاک

اے آر وائی - عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے خود کش کار بم دھماکے میں سات افراد ہلاک اور بتیس زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار بغداد کے انتہائی محفوظ سفارتی علاقے گرین زون کے دروازے سے اس وقت ٹکرا دی جب گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی تھی۔ ہلاک ہونے والوں میں سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔



حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.