تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 13:57

عراق، گرین زون میں خود کش حملے میں7افراد ہلاک

جیو نیوز - بغداد… عراق کے دارلحکومت بغداد میں خودکش حملے میں 7 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ عراقی حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے بغدا د کے انتہائی سیکورٹی والے گرین زون میں دھماکے سے اپنی گاڑی کو اڑا لیا جس سے 7 افراد ہلاک جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔ بغداد میں واقع گرین زون میں عراقی حکومت کے دفاتر اور امریکی سفارت خانہ کی عمارت واقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.