تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 13:38

امریکا: آنگ سانگ سوچی کی صدر اوباما سے ملاقات

اے آر وائی - میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سانگ سوچی نے واشنگٹن میں صدر براک اوباما سے ملاقات کی۔



صدر براک اوباما نےجمہوریت اور انسانی حقوق کےلیے کئی برسوں تک حوصلے، عزم اور ذاتی قربانی کا مظاہرہ کرنے پرنوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی خدمات کی تعفریف کی،آنگ سانگ سوچی کو امریکہ کی جانب سے کانگریس گولڈ میڈل بھی دیا گی۔



انھیں یہ ایوارڈ دو ہزار آٹھ میں اُس وقت دیا گیا تھا جب سابق فوجی قیادت نےاُنھیں گھر میں نظربند کر رکھا تھا.اس موقع پر امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن بھی موجود تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.