تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 0:47

گستاخانہ فلم پر تشویش ہے ، برطانوی رکن پارلیمنٹ

اے آر وائی - برطانیہ کے حکمران اتحاد میں شامل لبرل ڈیمو کریٹک پارٹی کے ڈپٹی لیڈر کم ہیوز نے گستاخانہ فلم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں امریکی حکومت سے بات جاری ہے. لندن میں اے آروائی نیوزکےنما ئندے احمد علی سید سے خصوصی بات چیت میں لبرل ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ کثیر الثقافتی اور کثیر المذاہب کی دنیا میں ایک دوسرے کے عقائد اور مذاہب کی تکریم اور احترام بہت ضروری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.