تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 10:5

گوانتا نامو: 55 کلیئر قیدیوں کی فہرست جاری

اے آر وائی - امریکا نے گوانتا نامو بے میں قید پچپن ایسے قیدیوں کی فہرست جاری کی ہے جن پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا۔



غیر ملکی خبر ایجنیس کے مطابق ان قیدیوں کو یاتو رہا کر دیا جائے گا یا پھر انہیںان کے ملک کے حوالے کر دیا جائے گا، اس ے قبل امریکا کی ری ویو کمیٹی نے اڑسٹھ قیدیوں کو رہا کرنے کی منظوری دی تھی ، کیوبا میں واقع گوانتا نامو بے حراستی مرکز میں اب بھی ایک سو سڑسٹھ قیدی موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.