تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 6:17

امریکا نے گوانتاناموبے کے55کلیئر قیدیوں کی فہرست جاری کردی

جیو نیوز - واشنگٹن. . . امریکا نے گوانتاناموبے کے55کلیئر قیدیوں کی فہرست جاری کردی۔خبر ایجنسی کے مطابق ان قیدیوں کو رہائی دی جائے گی یا دوسرے ملکوں کے حوالے کیا جائے گا۔ گوانتا ناموبے ری ویو ٹاسک فورس نے 68قیدیوں کی رہائی کی منظوری دی تھی۔دہشتگردی کے خلاف جنگ کے تقریباً 167ملزم اب بھی گوانتاناموبے میں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.