تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 15:49

افغانستان:پاکستانی اخبارات پر پابندی عائدکردی گئی

اے آر وائی - افغانستان کےصدرحامدکرزئی نے پاکستانی اخبارات پر پابندی عائدکردی۔ افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کےمطابق اخبارات پر پابندی لگانے کا مقصد طالبان کو میڈیا کے ذریعے عوامی رائے پر اثر انداز ہونے سےروکنا ہے۔



افغان حکام کاکہنا ہے کہ طالبان اخبارات کو اپنے پروپیگنڈے کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔ پابندی افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار، کنڑ اور نورستان کے لئے عائدکی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.