23 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 15:8
مصر: پارلیمنٹ کیخلاف اپیل عدالت نےمستردکردی
اے آر وائی - مصر کی سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کی تحلیل کیخلاف اپیل مسترد کر دی، مصرکی اعلیٰ انتظامی عدالت نے انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایوان زیریں تحلیل کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔
اب نئےآئین کی تشکیل کےبعدایوان زیریں کےانتخابات متوقع ہیں۔مصر میں آزاد امیدواروں کے لیے مخصوص ایوان کی ایک تہائی نششتوں پر مختلف جماعتوں کے نمائندے منتخب ہوئے تھے،عدالتی فیصلےکیخلاف سابق رکن اسمبلی کی دائر کردہ اپیل میں درخواست کی گئی تھی کہ صرف ایک تہائی نشستوں پرانتخابات کالعدم قرارد یئےجائیں ۔