تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 12:50

بھارت:مندر میں بھگڈر،9افراد ہلاک متعدد زخمی

اے آر وائی - بھارتی ریاست جھارکنڈکےآشرم میں آگ سے لگنے سے بھگڈر مچ گئی جس کے باعث نوافراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔



بھارتی ریاست جھارکنڈ کے آشرم میں آگ لگنے سے بھگڈر مچ گئی لوگوں نے اپنی جان بچانے کے لئے مندر سے باہر نکلنے کی کوشش کی جس کے باعث ہلاکتیں ہوئیں ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں آٹھ خواتین بھی شامل ہیں جبکہ چودہ افراد واقعہ میں زٕخمی ہوئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.