تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 15:5

چین:کوئلے کی کان میں حادثہ،20کان کن ہلاک

اے آر وائی - چین کے جنوب مغربی علاقے میں واقع کان میں پیش آنے والےحادثے میں بیس کان کن ہلاک ہو گئے۔



کان کنوں کوباہرلےجانے والی ٹرام کارکھائی میں جا گری۔ ٹرام میں چونتیس افراد سوار تھے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.