تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 10:13

نیپال میں طیارہ گر کر تباہ، 19 افراد ہلاک

اے آر وائی - نیپال کے دار الحکومت کھٹمنڈو میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ اس حادثے میں انیس افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔نیپال کے ماوٴنٹ ایوریسٹ ریجن میں طیارہ زمین پر گرتے ہی اس میں آگ لگ گئی۔



ریسکوحکام نے طیارے کو گھیرے میں لے کر آگ بجھانے کی کوششیں شروع کر دیں ، خدشہ ہے کہ طیار ے میں سوار سولہ مسافر اور عملے کے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طیارے کی تباہی کی فوری وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.